A new beginning

 الوداع 2021🖤

۔

دوستوں اس گزرے سال میں میری کوئی بات یا میرا کوئی عمل جس سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو تو معاف کر دینا۔ عاجز بندہ ہوں اپنے رب تعالیٰ کا۔ آنے والے سال کو جشن کے ساتھ نہیں بلکہ نیک اعمال کے ساتھ شروع کریں۔ آتش بازی کی بجائے اپنے رب سے پچھلے سال کی معافی طلب کرے اور آنے والے سال کے لیے دعا کریں۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو کامیابی سے نوازے۔ ہمیں سیدھے راستے پر رکھے۔ ۔۔۔

۔۔

Comments

Popular posts from this blog

Autumn

Prism (mirror-2)

Eye contact 👁️