Posts

Showing posts from December, 2021

A new beginning

 الوداع 2021🖤 ۔ دوستوں اس گزرے سال میں میری کوئی بات یا میرا کوئی عمل جس سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو تو معاف کر دینا۔ عاجز بندہ ہوں اپنے رب تعالیٰ کا۔ آنے والے سال کو جشن کے ساتھ نہیں بلکہ نیک اعمال کے ساتھ شروع کریں۔ آتش بازی کی بجائے اپنے رب سے پچھلے سال کی معافی طلب کرے اور آنے والے سال کے لیے دعا کریں۔ اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو کامیابی سے نوازے۔ ہمیں سیدھے راستے پر رکھے۔ ۔۔۔ ۔۔

Patience ؛صبر

Image
 زندگی مختلف حالات سے گزرنے کا نام ہے۔ کبھی کبھی تو حالات انسان کے لیے امید کے سارے راستے بند کر دیتی ہے لیکن اس دنیا کے ہجوم میں،اس ناامیدی کی فضا میں چند ہیرے چمک رہے ہوتے ہیں۔ ایسے سورج جو مشکل سے مشکل حالات کا بھی جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہیں؛صبر کرتے ہیں، اللّٰہ کی ذت پر توکل رکھتے ہیں۔ لیکن صبر بھی بہت مشکل صفت ہے۔ صابر لوگوں کی مثال اندھیری رات میں ایک جگنو کی مانند ہے۔ جب انسان صبر کا دامن تھام لیتا ہے تو پھر اسے نہ کوئی خوف ہوتا ہے نا ہی کوئی غم۔ بس بات ہے کہ اپنی خواہشات اپنے نفس کو مار کر ہی ہم صبر حاصل کر سکتے ہیں۔ صابر بندہ کانٹوں بھری راہ میں بیٹھے ہوئے بھی اللّٰہ کی یاد میں مشغول رہتا ہے۔ صبر اور شکر مل جائے تو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ صبر کا مطلب اللّٰہ پر توکل ہے۔ توکل ایک ڈھال کی مانند ہے جو انسان کی ہر جگہ پر، ہر مشکل میں،ہر مصیبت میں ساتھ دیتا ہے۔ جب انسان اس حقیقت کو تسلیم کر لیتا ہے کہ اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے، تب دنیا و آخرت میں کامیابی ضامن بن جاتی ہے۔🖤

Let's do it

 The world is full of illusion, tragedy and hypocrisy. We all are living in this world with two faces. Our appearance is different and our inner is different. We all are ready to cheat others for our benefit. But I think education can change us,if we want to change ourselves. We are part of youth. We are young ones with flexibility in our thoughts, feelings and emotions. I think that we have the potential to change this world. Take a bow; my fellowzz. Take the rope to change this world. Stand up to eradicate corruption, robbery,back bitting, and black business. Give your blood to give nourishment to this new growing world,full of noble deeds,full of hope and creativity. Come on! We can do this. Put your hands together to change our country;to change this world..